شکر الحمد للہ ،مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستانی معیشت کیلئے زبردست خبر۔۔۔!!


اسلام آباد(نیو زڈیسک) گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبالہ کے ذخائر میں 9 کروڑ 19 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 26 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب 13کروڑ

35لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 6 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 97 کروڑ 84 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز اضافے سے 7 ارب 15 کروڑ 51 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us