اب 33نہیں بلکہ کتنے نمبر لینے والا طالب علم پاس ہوگا کون سے مضمون میں فیل طالب علم اگلی کلاس میں نہیں جائے گا سوموار کو پیپر دینے جانے والے بچے یہ خبر ضرور پڑھ لیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی اداروں کےلئےپالیسی تبدیل کر دی گئی ہے جس کے بعد طلبا کےلئے پاس ہونے کا کرائٹیریا سخت کرتے ہوئے پاسنگ مارکس بڑھا دیے گئے ہیں۔اور اب 33نہیں بلکہ 40نمبر لینے والا طالب علم پاس قرا ردیا جائے گا۔۔نئی پالیسی کے مطابق

پاس ہونے کیلئے 75 فیصد حاضری بھی لازمی قراد دی گئی۔
علاوہ ازیں دو سے زیادہ مضامین میں فیل ہونے والا طالب علم فیصل تصور ہو گا۔نئی پالیسی کا اطلاق 2021 کے امتحانات میں ہو گا۔اس حوالے سے آج نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کو اگلے گریڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔تاہم تیسری چوتھی جماعت کے طالب علم دو مضامین میں فیل ہوں گے تو انہیں فیل

تصور کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us