یہ ہے وہ چاند کا ٹکڑا ،وہ ہیرا وہ نگینہ جس کی برتھ ڈے پارٹی نے پی ایس ایل کا پٹھا گول کر دیا سوشل میڈیا صارفین نے اظہر محمود کو کھری کھری سنا نا شروع کردیں


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کردیا گیا ہے جس کے بعد کھلاڑیوں کو اگلے دو دنوں میں ویکسینیشن دی جائے گی اور انھیں مکمل آئسولیشن کی ہدایت کی گئی ہے ۔اس حوالے سے ایک اہم بات سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سابق بولنگ کوچ اظہر محمود کی برتھ ڈے پارٹی میں بابر اعظم ،حسن علی، حسین طلعت سمیت کئی کھلاڑیوں نے

Advertisement

شرکت کی ۔ جس کے بعد کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آئے۔ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق جب کہ پی ایس ایل کے منتظمین نے کرونا وائرس کے حوالے سےکھلاڑیوں کو سماجی فاصلوں کی ہدایات جاری کررکھی تھیں تو اس کے بعد اظہر محمود کو کیا سوجھی تھی کہ انھوںنے اپنی خود نمائی اورپذیرائی کےلئے کھلاڑیوں کو پارٹی میں بلالیا۔ایک سوشل

میڈیا صارف نے اظہر محمود کی تصویر شئیرکرتے ہوئے لکھا ۔
یہ ہے وہ چاند کا ٹکڑا ،وہ ہیرا وہ نگینہجس کی برتھ ڈے پارٹی نے پی ایس ایل کا پٹھا گول کر دیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us