کیا وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے؟ ہر درست پیشگوئی کرنے والی شخصیت نے بتادیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی سیٹ پر یوسف رضا گیلانی کے بعد اب حکومت کو دو چیلنجز درپیش ہیں۔ایک طرف انھیں چئیرمین سینیٹ اوردوسری جانب قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینا ہے اور سب کی نظریں اسی معاملے پر ہیں۔سینیٹ الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پرسینئرصحافی اور تجزیہ کار کامران

خان بھی میدان میں آگئے ہیں اور اُنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سےنہ صرف اعتمادکا ووٹ حاصل کر لیں گے بلکہ اُن کی حکومت ایک نیا جنم بھی لے گی اور اپنے ارد گرد کا گند بھی صاف کرے گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us