یہ لڑکی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر پونے دو کروڑ روپے کما لیتی ہے


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے آنے سے پہلے صرف دنیا کا مخصوص طبقہ ہی پیسے پر اپنی اجارہ داری قائم کیے ہوئے تھا۔لیکن سوشل میڈیا کے آنے سے کئی لوگوں کو اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرکے بھاری رقوم کمانےکا موقع ملاہے ۔اب ایک ایسی لڑکی کا انکشاف ہوا ہے جوٹک ٹاک پر پوسٹس کرکے سب سے زیادہ پیسے کما رہی ہے۔برطانوی ادارے ’فریش سٹوڈنٹ لیونگ‘ کی طرف سے کی جانے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ

ٹک ٹاک پر 16سالہ امریکہ ڈانسر چارلی ڈی ایمیلیو سب سے زیادہ پیسہ کما رہی ہے۔وہ ایک پوسٹ کے46ہزار 532پاؤنڈ (تقریباً1کروڑ روپے) سے 77ہزار 974پاؤنڈ (تقریباً 1 کروڑ 71لاکھ روپے) وصول کرتی ہے۔ اب تک وہ 1ہزار 748پوسٹس کر چکی ہے اور اسے 1ارب پاؤنڈ کمانے کے لیے 21ہزار 491پوسٹس کرنی ہوں گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us