سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو پوری نشستیں مل گئیں، وزیر اعظم


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ خود انھی کی پارٹی کے سابق رہنمائوں نے پارٹی کے ارکان سے رابطہ کرکے انھیں پیسوں کی پیشکش کی۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیکرٹ بیلٹ کے باوجود تحریک انصاف کو

پوری نشستیں مل گئیں۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن نے سارا پیسہ حفیظ شیخ کی سیٹ پر لگایا، ہماری خواتین نے بتایا کہ انہیں آفرز کی جا رہی تھیں۔ ’ہماری ایک پرانی پی ٹی آئی کی خاتون پیشکشیں کر رہی تھی، دو کروڑ روپے سے بولی لگ رہی تھی۔‘



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us