بریکنگ نیوز عمران خان کتنی دیر بعد قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے والے ہیں، پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں قومی اسمبلی سے اعتماد سے ووٹ لونگا ۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب ہم نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلیٹ سے کرانے کا مطالبہ کیا تو اپوزیشن ساری اکٹھی ہوگئی حالانکہ پہلے انہوں نے بھی کہا تھا کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلیٹ سے

کرنے چاہئے ۔
جب اپوزیشن نے ہمارا ساتھ نہیں دیا تو ہم سپریم کورٹ گئے ۔ انہوں نے سیکریٹ بیلیٹ کی حمایت اس لئے کی کیونکہ یہ ہمارے ممبران کو خریدنا چاہتے تھے ۔ عبدالحفیظ شیخ کو ہراکر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے پارلیمنٹ عمران خان کو شکست دی ۔ عمران خان نے مزید کہا کہ پرسوں اسمبلی سے اعتماد ووٹ لونگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us