اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و نومنتخب سینیٹر شبلی فراز بھی ’’پاوری‘‘ کرنے لگے ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ویڈیو میں شبلی فراز کہتے ہیں کہ یہ میں ہوں،یہ چیف منسٹر خیبرپختونخوا ہے اوریہ ہماری وکٹری پارٹی ہورہی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ کے انتخابات میں خیبرپختونخواہ سے تمام نشستیں حکومت نے
جیتیں ہیں جبکہ اسلام آباد میں سب سے اہم نشست حفیظ شیخ کے ہار گئی تھی