نتائج تو اب آنا شروع ہو ئے تحریک انصاف میں جشن کا سماں کتنے ارکان نے کامیابی سمیٹ لی، بڑی خبر


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے نتائج حکومت کےلئے خوش آئند رہے اور اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت نے کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔خیبرپختونخوا کی سینیٹ کی 12 نشستوں میں سے 5 کے غیرسرکاری نتائج آگئے جن کے مطابق خیبرپختونخوا میں خواتین کی 2، ٹیکنوکریٹس کی 2 اور اقلیت کی ایک نشست پر پی

ٹی آئی کامیاب قرار پائی ہے۔اب تک کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق سینیٹ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی امیدوار ثانیہ نشترسینیٹر منتخب ہوئی ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی امیدوار فلک ناز بھی خواتین کی نشست پر کامیاب قرار پائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us