سینیٹ انتخابات ۔۔ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے انتخابات جیت گئے


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات ۔۔ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے انتخابات جیت گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ۔۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو شکست دے دی ۔ سینیٹ انتخابات صبح 9 بجے سے جاری تھے اب پولنگ کا عمل ختم ہوگیا ۔ سینیٹ انتخابات ،قومی

اورتینوں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت 5 بجے تک تھا۔ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے امیدوار کے بجائے تمام ممبران نے ووٹ کاسٹ کرلئے ۔ سیٹ جیتنے کے بعد پی پی پی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے پی پی پی کارکنان شدید نعرے بازی کررہے ہیں اس وقت ڈی چوک میںبھٹو زندہ ہے کے فلک شگاف نعرے جاری ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us