یونیورسٹی میںلرزہ خیز حادثہ،کتنے طلبہ جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی


بولیویا(نیو زڈیسک)لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کی مقامی یونیورسٹی میں ہونے والے حادثے میں سات طلبا ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔یونیورسٹی عمارت کی بالکونی سے گرنے کے بعد سات طالبعلم ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا،

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے سے پہلے اسٹوڈنٹس کے دوگروپوں میں جھگڑا ہو رہا تھا۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us