سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان اسمبلی سے سینیٹ انتخابات کاتیسر انتیجہ بھی آگیابی این پی مینگل کے محمد قاسم رونجھوکامیاب ہوگئے۔اس سے قبل بلوچستان سے جمیعت علما اسلام فضل الرحمٰن کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری ، جنر ل نشست سے آزادامیدوارعبدالقادر کامیاب ہوئے تھے، انہیں پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگرجماعتوں

کی بھی حمایت حاصل تھی۔دوسری طرف پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء پلوشہ خان بھی اپنی نشست سے کامیاب ہوگئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us