سینیٹ انتخابات،مولاناعبدالغفورحیدری کی قسمت کافیصلہ ہوگیا


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )جمیعت علما اسلام فضل الرحمٰن کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے کامیاب ہوگئے۔اس سے قبل جنر ل نشست سے آزادامیدوارعبدالقادر کامیاب ہوئے تھے انہیں پاکستان تحریک انصاف سمیت

دیگرجماعتوں کی بھی حمایت حاصل تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us