انسانوکچھ توشرم کرلو۔۔۔معروف اداکارہ فوٹوکے لیے پو ز دے رہی تھیں کہ جانورنے حملہ کردیاپھرایساکیاہواکہ سب دنگ رہ گئے؟جانیں نئی دہلی (ویب ڈیسک )جنوبی ہندوستان کی مشہور ادکارہ شریا سرن اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے خوبصورت انداز کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ انہوں نے کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرکے فینس کا دل جیتا ہے ۔ ان دنوں شریا اپنے شوہر اینڈرے کاسچیو کے ساتھ پیرو میں ہالی ڈے منارہی ہیں ۔ دورہ کے دوران اس جوڑے نے ماچو پیچو کا بھی دورہ کیا ۔ سال 2007 میں ماچو پیچو کو دنیا کے نئے سات عجائب میں شامل کیا گیا تھا ۔اداکارہ شریا نے اپنے اس سفر سے وابستہ ایک تصویر اور دو ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کئے ہیں ۔ تصویر میں شریا اور ان کے شوہر کافی رومانٹک انداز میں پوز دیتے نظر آرہے ہیں ، مگر ان میں سے سب سے مزاحیہ اور حیران کرنے والا شریا کے ذریعہ پوسٹ کیا گیا ایک ویڈیو ہے ۔ ویڈیو میں کیملڈ نسل کا جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا لاما جانور نظر آرہا ہے ۔ شریا اور ان کے شوہر اس جانور کے پاس ہی ویڈیو بناتے نظر آرہے ہیں ۔ ایک ویڈیو میں شریا پوز دینے کیلئے بیٹھتی ہیں کہ اسی وقت ایک لاما ان کی جانب دوڑ لگا دیتا ہے ۔ جیسے ہی وہ لاما شریا کی جانب دوڑ لگاتا ہے ویسے ہی وہ گھبرا کر اٹھ جاتی ہیں اور اس کے راستے سے ہٹ جاتی ہیں ۔بتادیں کہ سال 2018 میں شریا اور اینڈرے کاسچیو شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ دونوں کی شادی راجستھان کے اودے پور میں ہوئی تھی ۔ آپ کو بتادیں کہ اینڈرے روس کے شہری ہیں ۔ وہ ایک سابق ٹینس کھلاڑی ہیں ، جو اب انگلینڈ کے بارسلونا میں رہتے ہیں ۔ اب وہ ایک انٹرپرینیور ہیں ، جن کی ریستوراں کی ایک چین ہے ، جہاں آرگینک کھانا ملتا ہے ۔وہیں شریا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو گمنم نام کی آنے والی فلم میں شریا نے ایک معذور لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی وہ اجے دیوگن کے ساتھ ڈراما فلم آر آر آر میں بھی نظر آنے والی ہیں ۔ شریا کی تمل فلم نرگاسورن بھی ریلیز ہونے والی ہے ، جس کی ریلیز ڈیٹ کافی وقت سے ملتوی کی جارہی تھی ۔


شنئی دہلی (ویب ڈیسک )جنوبی ہندوستان کی مشہور ادکارہ شریا سرن اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے خوبصورت انداز کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ انہوں نے کئی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرکے فینس کا دل جیتا ہے ۔ ان دنوں شریا اپنے شوہر اینڈرے کاسچیو کے ساتھ پیرو میں ہالی

Advertisement

ڈے منارہی ہیں ۔ دورہ کے دوران اس جوڑے نے ماچو پیچو کا بھی دورہ کیا ۔ سال 2007 میں ماچو پیچو کو دنیا کے نئے سات عجائب میں شامل کیا گیا تھا ۔اداکارہ شریا نے اپنے اس سفر سے وابستہ ایک تصویر اور دو ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کئے ہیں ۔ تصویر میں شریا اور ان کے شوہر کافی رومانٹک انداز میں پوز دیتے نظر آرہے ہیں ، مگر ان میں سے سب سے مزاحیہ اور حیران کرنے والا شریا کے ذریعہ پوسٹ کیا گیا ایک ویڈیو ہے ۔ ویڈیو میں کیملڈ نسل کا جنوبی امریکہ میں پایا جانے والا لاما جانور نظر آرہا ہے ۔ شریا اور ان کے شوہر اس جانور کے پاس ہی ویڈیو بناتے نظر آرہے ہیں ۔ ایک ویڈیو میں شریا پوز دینے کیلئے بیٹھتی ہیں کہ اسی وقت ایک لاما ان کی جانب دوڑ لگا دیتا ہے ۔ جیسے ہی وہ لاما شریا کی جانب دوڑ لگاتا ہے ویسے ہی وہ گھبرا کر اٹھ جاتی ہیں اور اس کے راستے سے ہٹ جاتی ہیں ۔بتادیں کہ سال 2018 میں شریا اور اینڈرے کاسچیو شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔ دونوں کی شادی راجستھان کے اودے پور میں ہوئی تھی ۔ آپ کو بتادیں کہ اینڈرے روس کے شہری ہیں ۔ وہ ایک سابق ٹینس کھلاڑی ہیں ، جو اب انگلینڈ کے بارسلونا میں رہتے ہیں ۔ اب وہ ایک انٹرپرینیور ہیں ، جن کی ریستوراں کی ایک چین ہے ، جہاں آرگینک کھانا ملتا ہے ۔

وہیں شریا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو گمنم نام کی آنے والی فلم میں شریا نے ایک معذور لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی وہ اجے دیوگن کے ساتھ ڈراما فلم آر آر آر میں بھی نظر آنے والی ہیں ۔ شریا کی تمل فلم نرگاسورن بھی ریلیز ہونے والی ہے ، جس کی ریلیز ڈیٹ کافی وقت سے ملتوی کی جارہی تھی ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shriya Saran (@shriya_saran1109)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us