سینیٹ انتخابات کون جیتے گا؟اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حیران کن بات کہہ دی


اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نجومی نہیں ہوں کہ بتاسکوں کون جیتے گا تاہم حکومت کی اپنی ناقص کارکردگی اسے لے ڈوب گئے ۔اسمبلی ووٹ ڈالنے کیلئے آمد کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ نجومی نہیں ہوں کہ بتا دوں آج کون جیتے گا ؟حکومت کی ناقص

کارکردگی اس کی ناکامی کا سبب بنے گی ۔شہبازشریف نے کہاکہ پی ڈی ایم ٹھیک انداز سے آگے بڑھ رہی ہے آج ہر ممبر نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ ڈالنا ہےاور بیلٹ کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن شفایت کو یقینی بنائے تاکہ سینیٹ الیکشن پر کوئی انگلیاں نہ اٹھاسکے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us