وین اور ٹرک میں دل دہلادینے والا تصادم۔۔۔ 15افراد جاں بحق ،ہرطرف چیخ وپکار ،ایمبولینسیں روانہ ،فضا سوگوار


امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔

ہائی وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 اسپتال میں ہلاک ہوئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us