وہی ہوا جس کا خدشہ تھا سینیٹ الیکشن!پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا، حیران کن خبرآگئی


اسلام آباد(نیو زڈیسک)تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ کا ضمیر کیا کہتا ہے سینیٹ میں کس کو ووٹ دیں گے ؟صحافی کے سوال پر اسلم ابڑو نے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کو ووٹ دوں گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تین

منحرف ارکان کی ان کے ہی ساتھی اراکین نے پٹائی لگائی تھی جس پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us