سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی واقع ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن میں سونے کے دام فی تولہ ایک ہزار پچاس روپے تک گر گئے ہیں۔10گرام سونےکی قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 91ہزار 907 روپےکا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر

سستا ہوکر 1730 ڈالر فی اونس کا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us