2 غیر ملکی کھلاڑی کورونا کا شکار،کل ملتوی ہونیوالامیچ آج ہوگایانہیں؟کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی


کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شامل 2 غیر ملکی کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تاہم آج کا میچ شیڈیول کے مطابق ہوگا۔پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز

کھلاڑیوں سمیت 244 افراد کے کورونا ٹیسٹ کی گئے جن میں سے آج تین افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us