فوٹوگرافرکوپوز دینامہنگاپڑ گیا،اداکارہ رکی توایساکام ہوگیاکہ شرم سے منہ چھپانے پرمجبورہوگئی


ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ رکول پریت سنگھ گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل سرخیوں میں ہیں ۔ رکول جلد ہی بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اجے دیوگن کے ساتھ فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔ رکول پریت اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہیں ، جس کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر بھی کرچکی ہیں ۔ ان سب کے درمیان رکول اپنے فیشن سینس کو لے کر بھی سرخیوں میں

Advertisement

رہتی ہیں ۔ اب حال ہی میں ان کا سمر لک کافی وائرل ہورہا ہے ۔ لیکن اسٹائلش ہونے کے ساتھ ساتھ رکول کا یہ لک ان کیلئے مصیبت کا سبب بھی بن گیا ۔رکول پریت اپنی اس ڈریس کی وجہ سے اوپس موومنٹ کا شکار ہوگئیں ۔ دراصل رکول پریت حال ہی میں لیمن ییلو کلر کی ڈریس اور ڈینم جیکٹ میں نظر آئیں۔انہوں نے اپنے لک کو وہائٹ شوز کے ساتھ مکمل کیا تھا ، لیکن جیسے ہی رکول فوٹوگرافرس کو پوز دینے کیلئے رکیں تو ان کی ڈریس ہوا میں اڑنے لگی ۔ اداکارہ نے ہاتھ سے اپنی ڈریس کو پکڑتے ہوئے جیسے تیسے بات سنبھالی ، لیکن کیمرے کی نظر سے یہ سب نہیں بچ سکا ۔حالانکہ رکول پریت اس ڈریس میں کافی خوبصورت اور جاذب نظر لگ رہی تھیں ۔ رکول نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا تھا اور کافی کم میک اپ کا استعمال کیا تھا ۔خیال رہے کہ رکول پریت سنگھ اکثر اپنی بولڈ اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us