سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔


کراچی(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے 3منحرف ارکان کی سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،ایوان میدان جنگ بن گیا۔۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے3 منحرف ارکان کی سندھ اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔۔ – شہریار شر ،اسلم ابڑو ،کریم بخش کی اسمبلی آمد کے بعد جھگڑا شروع ہوا۔۔ تحریک انصاف کے ارکان نے ناراض ارکان پر حملہ کر دیا جس کے بعد پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے ارکان بھی گتھم گتھا ہو گئے۔۔ سندھ اسمبلی میں

مزید کے شیشے بھی ٹوٹ گئے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us