گلوکارہ ریشماں کے گھرصف ماتم بچھ گئی ،کس عزیز ترین رشتہ دارکاانتقال ہوگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی


کراچی (ویب ڈیسک) گلوکارہ ریشماں مرحومہ کے بیٹے ساون انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ذرائع کے مطابق ساون کی نمازہ جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا، ساون سوئی ناردرن میں ملازم اورگلوکاری سے بھی

Advertisement

وابستہ تھے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us