یااللہ خیر۔۔۔ملک کے اہم ترین شہرمیں دوسروالے بچے کی پیدائش


بدین(نیوزڈیسک)سندھ کے شہر بدین کے ایک نجی ہسپتال میں دو سر والے بچے کی پیدائش،اللہ کے فضل سے زچہ و بچہ بالکل صحت مند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کڈھن روڈ پر واقع بدین کے نجی اسپتال میں خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا ہےاورڈاکٹروں کے مطابق بچے کا دماغ دونوں سروں میں تقسیم اور نمایاں دکھائی دے رہا ہے جب کہ زچہ و

بچہ صحت مند ہیں۔ڈاکٹروں کا مزید کہنا تھا کہ بچےکا علاج کرکے دونوں سروں کو الگ کیا جائے گا۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us