ملتان (ویب ڈیسک )ملتان میں ایک تیز رفتار مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔واقعہ ملتان کی ناگ شاہ چوک کے قریب پیش آیا۔حادثے کا شکار ہونے والی
Advertisement
مسافر بس رائے ونڈ سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ واقعے میں 14 افراد زخمی ہوئے۔