ویڈیو میں آنکھ مارنے سے مشہورہونیوالی بھارتی اداکارہ پریاپرکاش کے چاہنے والوں کے لیے انتہائی افسوسناک خبر،اداکارہ کیساتھ کیاہوگیا،بڑی خبرآگئی


ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکارہ پریا پرکاش واریئر فلم کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کی پیٹھ پر چڑھنے کی کوشش کرتے ہوئے زمین پر گر پڑیں۔پریا پرکاش اپنی پہلی تیلگو فلم ’چیک‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جس کے ایک سین میں انہیں دوڑتے ہوئے ہیرو نتھین کی پیٹھ پر سوار ہونا تھا تاہم وہ ایسا کرنے کی کوشش میں کمر کے بل زمین پر گر گئیں۔سیٹ پر موجود افراد نے اداکارہ کو فوری طور پر اٹھایا اور خیریت دریافت کی جس پر پریا نے کہا کہ

Advertisement

وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ری ٹیک کیلئے تیار ہیں۔واضح رہے کہ ایک گانے کی ویڈیو میں آنکھ مارنے کے انداز سے پریا پرکاش راتوں رات شہرت حاصل کر کے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us