آئمہ بیگ نے 75 کلو وزن کیسے کم کیا؟ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے بالآخر بڑے راز سے پردہ اٹھادیا


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ کالج کے دوران اُن کا 75 کلو سے بھی زیادہ وزن ہوا کرتا تھا۔لاکھوں دلوں پر اپنی سریلی آواز سے راج کرنے والی پتلی دبلی سی آئمہ بیگ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ’جب وہ 16 یا 17 سال کی تھیں تو اُن کا وزن 75 کلو سے بھی زیادہ تھا، اُن کی ڈبل کے

بجائے ٹرپل چِن نظر آ تی تھی گرام پر وائرل ہوتی ایک مختصر سی ویڈیو میں پاکستان سپر لیگ 6 کا گانا گانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کا مزید کہنا ہے کہ ’جب وہ کالج میں تھیں تو اُن کا وزن بہت زیادہ تھا، کالج کے دور میں وہ بہت سے لباس موٹی ہونے کے سبب نہیں پہن سکتی تھیں مگر دوسری لڑکیوں کو دیکھ کر اُن کا بہت دل کرتا تھا وہ بھی اپنے پسندیدہ لباس پہن سکتی ہیںانٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے یہ تو نہیں بتایا کہ انہوں نے وزن میں کمی لانے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے مگر اُن کا کہنا تھا کہ یہ ایک مشکل ترین سفر تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us