پاکستانی سرماریہ کاروں کا چھکا لگ گیا۔۔ایک ہی روز میں اربوں روپے کا منافع،کاروباری دنیاسے بڑی خبر


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 965 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 46 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب روپے سے زائد رہی۔شیئر بازار کی کیپٹلائزیشن 83 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 262 ارب

روپے ہوگئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us