xاسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے مشیر شہباز گل کا کہنا تھا کہ حکومت غریب عوام کو صرف 25لاکھ میں چھوتے گھر تیار کرکے دے گی ۔۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے غریب عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ حکومت پچیس لاکھ روپے میں عوام کو چھوٹے اور معیاری گھر بنا کرے دی گی۔ ۔۔ انہوں نے کہا کہ اس کی قیمت ادا کرنے کا باقاعدہ نظام ہوگا
Advertisement
اور عوام پر بوجھ نہیں ڈلے گا۔۔اس کی ادائیگی آسان اقساط پر ہوگی۔۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیں یہ ویڈیو