اب دوسری شادی راز نہیں رکھنا ورنہ۔۔۔ دوسری شادی راز رکھنے پر کیا سزا ہوگی؟ جانیں


مصر (نیوز ڈیسک)مصر میں دوسری شادی راز رکھنے پر بھاری جرمانہ کی سزا ہوگی، حکومت نے فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں حکومت کی جانب سے 58 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قانون پیش کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مردوں کو دوسری شادی راز رکھنے پر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا ہوگی۔پیش کردہ مسودہ قانون کے

مطابق مرد کو دوسری شادی کے لئے ہر صورت پہلی بیوی سے پیشگی اجازت لینا ہوگی، پہلی بیوی کی منظوری کے بغیر یا دوسری شادی کو راز میں رکھنے پر سزاؤں کا تعین کیا جائے گا۔اگر مرد نے اس قانون کی خلاف ورزی کی تو 1 سال قید اور بھاری جرمانہ عائد ہوگا، بعض صورتوں میں قید اور جرمانہ دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us