مداحوں کی بھیڑ میں دیپیکا پروار۔۔۔ پریس بھی چھین لیا، گارڈ کی دوڑیں،ویڈیو وائرل


سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسٹورینٹ سے باہر گاڑی میں بیٹھتے وقت خاتون نے دیپیکا کا بیگ چھیننے کی کوشش کی۔یہ وائرل ویڈیو گزشتہ روز دیپیکا پڈوکون کے ممبئی کے ایک ریسٹورینٹ سے باہر نکلتے وقت کی ہے، جب معمول کے مطابق دیپیکا کے مداح

Advertisement

انہیں دیکھ کر دیوانا وار ان کی طرف بھاگے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دیپیکا کے گارڈ انہیں مجمعے سے باہر نکالنے میں مصروف ہیں تاہم اسی دوران ایک خاتون دیپیکا کو ٹشو لینے کی آفر کرتے ہوئے آگے بڑھی اور پھر انہوں نے دیپیکا کا بیگ چھیننے کی کوشش کی۔اس واقعے پر اداکارہ گھبرا گئیں اور ان کے گارڈز نے فوری طور پر بیگ واپس لے لیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us