یہ کام کرنے پرسری لنکن حکومت کاشکرگزارہوں ۔۔۔سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں


سلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر سری لنکا کی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا میں کورونا سے انتقال کر نیوالے مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ سری لنکن حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر شکر گزار ہوں ۔سری

لنکن حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے بعد اب کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین ہوسکے گی ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us