کنواروں کو پھر بڑی خوشخبری مل گئی ، سوناکتناسستاہوگیا؟جان کرخوش ہوجائینگے


ریاض(نیوزڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں مندی کے بعد سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سعودی عرب پر بھی پڑے اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کے روز 21 قیراط ایک گرام سونا190.21 ریال میں فروخت ہوا جبکہ بدھ کو اس کی قیمت 190.40 ریال

تھی۔مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کے سونے کا لین دین ہوتا ہے۔ اسی طرح جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.38 ریال رہی جبکہ بدھ کے روز اس کے نرخ 217.60 تھے۔سعودی عرب میں 18 قیراط کا ایک گرام سونا 163.20 ریال کے بجائے 163.03 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔ جمعرات کے روز 12 قیراط 108.77 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 126.80 میں فروخت ہوا۔ایک اونس سونے کی قیمت بدھ کو 6772.01 ریال تھی لیکن جمعرات کو 6765 ریال ریکارڈ کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us