وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی


اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے، والٹن میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد بھی شیڈول میں شامل ہیں۔وزیراعظم ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعلی عثمان بزدار صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر بریف کریں گے۔ وزیراعظم کو حکومت پنجاب کے فرد ڈیجیٹلائز کرنے کے منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ عمران

خان کو کم آمدنی والے افراد کے لئے ہاوسنگ منصوبے پر بریف کیا جائے گا۔ وزیراعظم کو پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us