لمبے عرصے کے بعد شاہ رخ اورسلمان ایک ساتھ فلم میں دکھائی دیں گے


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دونوں سپر سٹار اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان لمبے عرصے کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہو ں گے۔ وہ دونوں فلم پٹھان میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ شاہ رخ نے سال 2017میں سلمان خان کے ساتھ فلم ٹیوب لائٹ میں ایک مہمان اداکار کے طور پر پرفارم کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق سلمان خان فلم ‘پٹھان’ میں مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوں گے اور وہ اپنی فلم ‘ٹائیگر’ کا ہی کردار ادا کرتے ہوئے جاسوس

بنے شاہ رخ خان کی مدد کرتے دکھائی دیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us