سونے کے ریٹ مسلسل تیسرے روز گر گئے اورآج تو اتنا سستا ہو گیاکہ سناروں کو کان کھجانے کی فرصت نہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ اور فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا ہو گیاہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک

لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکی قدر 300 روپے کم ہوکر 94 ہزار 564 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 19 ڈالر کم ہوکر 1790 ڈالر فی اونس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us