ڈالر منہ دکھانے لائق نہیں رہا پاکستانی روپیہ مسلسل چوتھے روز امریکی کرنسی پر بھاری پاکستانی قرضے کم ہو کر صرف کتنے رہ گئے، شاندار خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آرہاہے۔ اس کاروباری ہفتے میں مسلسل چوتھے روز ڈالر کا ریٹ گر گیا ہے۔ اورڈالر کی قیمت روپے کےمقابلے میں 30پیسے کم ہو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار روز میں ڈالر کی قدر انٹربینک میں 64 پیسے کم ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 158 روپے 60 پیسے ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے

کم ہوکر 158 روپے 46 پیسے ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں ڈالر روپے کےمقابلے میں 12روپے تک سستا ہوا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us