وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل


وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وزیراعظم کے دورہ سری لنکا کے اخراجات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے بیان میں بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سری لنکا 2016 پر 2 لاکھ76 ہزار 266 ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔شہباز گل نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے 2021کے دورہ سری لنکا پر صرف 14 ہزار 800 ڈالرز خرچ ہوئے۔خیال

رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں سری لنکا کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سری لنکن صدر اور تجارتی وفود سے ملاقاتیں کی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us