جنگل سے ملنے والی بھیڑ کی برسوں بعد کتنے کلو اون اتارلی گئی


سڈنی(نیو زدیسک)آسٹریلیا میں جنگل سے ریسکیو کی گئی بھیڑ کی کئی برسوں بعد اون اتارلی گئی، بھیڑ کے جسم پر 35 کلو سے زائد وزن کی اون موجود تھی۔آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں ریسکیو اہلکاروں نے جنگل سے ایک بیمار بھیڑ کو ریسکیو کیا تھا۔ کئی برس بعد اس کے جسم پر لدی ہوئی 35 کلو سے زائد وزنی اون کو اتارلیا گیا ہے۔بارک (Baarack) نامی بھیڑ کے جسم سے کئی سالوں تک اون نہیں اتاری گئی تھی۔ بھیڑ کو بعد میں ایک نگرانی

Advertisement

کے مرکز میں بھیج دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us