سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حالت اب کیسی ہے؟ ہسپتال سے انتہائی اہم خبرآگئی


اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری ہوگئی۔ایوان شاہی کے مطابق 35 سالہ شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔آپریشن کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو

Advertisement

اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us