پاکستانی اداکارہ زارانورعباس کومداح نے ایسا کیاتحفہ بھیجا جسے دیکھتے ہی وہ خوفزدہ ہوگئیں ،اداکارہ نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا


کراچی (ویب ڈیسک )معروف اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے ایک مداح نے اپنے خون سے خط لکھ کر انہیں بھیجا تھا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہنس مُکھ اداکارہ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو تیزی سے انٹرنبیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دلچسپ سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔زارا نور عباس سے سوال کیا گیا ہے کہ آج

Advertisement

تک اُنہیں سب سے انوکھا اور عجیب تحفہ کیا ملا ہے۔جس کا جواب دیتے ہوئے زارا نور عباس کا بتانا ہے کہ ’انہیں آج تک سب سے انوکھا اور عجیب تحفہ اُن کے ایک مداح کی جانب سے دیا گیا تھا، اُن کے مداح نے اُنہیں خوب سے لکھا ہوا خط بھیجا تھا ۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ❥LOLLYWOOD🥀 (@fan.girlling)



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us