دارالحکومت میں خودکش دھماکے،بڑے پیمانےپرجانی نقصان کی اطلاعات


بغداد (ویب ڈیسک )بغداد میں 2خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 28افراد ہلاک اور73زخمی ہوگئے۔گزشتہ روز عراق کے دارلحکومت بغداد کے علاقے باب الشرجی کی ایک مارکیٹ میں دوخودکش دھماکوں میں 28افراد ہلاک اور 73زخمی ہوگئے۔فوجی ترجمان یحییٰ رسول نے کہا کہ دو خودکش بمباروں نے دھماکہ خیز مواد اس وقت اڑایا جب سیکورٹی فورسز ان کا پیچھا کررہی تھیں۔فوری طور پر کسی گروپ نے بھی دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی

تاہم ایسے حملے زیادہ تر داعش کی طرف سے کئے جاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us