سونا کس بھائو پر بک رہا ہے خریداروں کے کام کی خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج پھر فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیاہے۔اور قیمت پورے 400روپے بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابقسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر

ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 97222 روپے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us