سعودی عرب میں بڑی تعداد میںپاکستانیوں کی گرفتاریاں فوری طورپر اپنوں کی خبر لے لیں


ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں درجن کے زائدپاکستانی کیبل چوری کے الزام میں پکڑے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان محمد الغامدی کا کہناتھا کہ کیبل چوری میں گرفتار افراد میں 11 پاکستانی ، ایک بھارتی اور ایک سوڈانی شہری شامل ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ تمام افراد کو جدہ پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیاہے ، ملزمان کو ایک

زیر تعمیر عمارت سے کیبل اور کاپر کاٹنے والے آلات چوری کرتے ہوئے پکڑ ا گیاہے ۔مسروقہ اشیا کی قیمت 18 لاکھ 80 ہزار ریال کے لگ بھگ تھی۔غیرملکی گروہ میں شامل تمام تیرہ افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us