واشنگٹن ( مانیٹرگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جوبائیڈین امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے ۔نو منتخب صدر جوبائیڈن کا حلف اٹھانے کا دیرینہ خواہش پوری ہوگئی ۔ وول آفس میں تیسری بار قدم رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔انہوں نے صدارت کیلئے 1987 اور 2008 میں بھی حصہ لیا تھا۔ حلف
Advertisement
برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
انکا کہنا تھا کہ آج جمہوریت دن ہے آج امریکا کا دن ہے ۔امریکا کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس کا دٹ کر مقابلہ کرینگے ۔ انہوں نے کہا جمہوریت انمول ہے ، جمہوریت نازک ہے اور آج جمہوریت سر بلند ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج شخصیت کی نہیں جمہوریت کی جیت ہوگئی ہے دوسری جانب کملا ہیرس نے49 ویں امریکی نائب صدرکاحلف اٹھالیاجسٹس سونیااسٹومیئرنےنائب صدرکملاہیرس سےحلف لیا