محمد رضوان کو بھی فارغ کرنے کی تیاریاں کون سے سابق کرکٹر کا بیٹا ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بڑی تبدیلی کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ میں شاندار پرفارمنس کے باوجود وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوا ن کو ہٹانےکی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور ان کی جگہ سلیکٹڑز نے اعظم خان کو ٹیم میں شامل کرنے کا راستہ ہموا رکرنا شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان سابق کپتان معین خان

کے بیٹے ہیں انھوںنے پی ایس ایل اور لنکا کرکٹ لیگ میں اچھی کارکردگی دکھائی تاہم محمد رضوان کو حال ہی میں پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نامز د کیا گیا تھا اور انھوںنے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران اچھی کارکردگی دکھائی تھی۔ لیکن اب اعظم خان کی ٹیم میں جلد انٹری متوقع ہے۔ \



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us