وزیر داخلہ بننے کے بعد شیخ رشید کا پہلا بڑا ایکشن حساس ادارے کے افسر کو عہدے سے ہٹا دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے معین مسعود کےخلاف ناقص کارکردگی کی شکایات تھیں جس پر شیخ رشید نے نوٹس لیتے ہوئے انھیں عہدے سے ہٹا دیا۔، وزارت داخلہ کی جانب سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر معین مسعود کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us