نیب نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی پہلی مرتبہ پلی بارگین کے تحت لوٹے گئے اربوں روپے نکلوالیے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا جہاں انہیں میگا کرپشن کے مقدمات میں ہونیوالی پیش رفت پر ڈی جی نیب لاہور نے تفصیلی بریفنگ دی جب کہ چیئرمین نیب نے فیروز پور ہاؤسنگ سوسائٹی اور ماڈل ہاؤسنگ انکلیو کے 3000متاثرین میں76 کروڑ مالیت کے چیک بھی تقسیم کیے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ پلی بارگین کے تحت 2 سال میں ڈھائی ارب ملزمان سے برآمد کروا کر متاثرین میں تقسیم کیے ، متاثرین کےچہروں پرپھیلےخوشی کےاثرات ہی نیب کی کامیابی کی ضمانت ہیں ، نیب میں ہر کسی کے عزتِ نفس کا مکمل طور پر خیال رکھا جاتا ہے کیونکہ خدمتِ خلق نیب کا نصب العین ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us