بگ باس میں شرکت کرنیوالی بھارتی اداکارہ شہنازگل کی بیڈروم کی تصاویروائرل،مداحوں کے توہوش ہی اڑ گئے


ممبئی (ویب ڈیسک )بگ باس میں شرکت کرنیوالی بھارتی اداکارہ شہناز گل کی بیڈروم کی تصویران دنوں سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہی ہے۔تصویرمیں وہ سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔خود کو پنجاب کی کٹرینہ کیف کہلانا پسند کرنے والی شہناز گل مسلسل اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اب

Advertisement

حال ہی میں شہناز نے ایک ایسی تصویر شیئر کر ڈالی جسے دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش ہی اڑ گئے۔دراصل شہیناز کی یہ تصویر بیڈ روم فوٹو شوٹ کی نظر آرہی ہے۔ شہناز اس تصویر میں سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us