اکشے کمار لڑکیوں میں نہیں بلکہ ہم ج نس میں دلچسپی رکھتے تھے؟ شادی سے پہلے ٹوئنکل کھنہ نے ان کا میڈیکل کیوں کرایا تھا۔۔؟ برسوں بعد ایسی خبر سامنے آ گئی کہ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل


ممبئی(نیوز ڈیسک)اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی لو اسٹوری (Akshay Kumar Twinkle Khanna Love Story) سے لے کر ان کی شادی تک کے فیصلے تک پہنچنے کی کہانی کافی الگ اور دلچسپ ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے دو بچے آرو اور نتارا ہیں۔ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار (Akshay Kumar) اور ٹوئنکل کھنہ (Twinkle Khanna) انڈسٹری کے سب سے مشہور اور بہترین جوڑیوں (Akshay Kumar

Advertisement

Twinkle Khanna Marriage Anniversary) میں سے ایک ہیں۔ دونوں نے جنوری 2001 میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما تھا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے، جس کے بعد سے اب تک دونوں ساتھ میں ہیں۔ آج دونوں کی شادی کو 19 سال پورے ہوچکے ہیں، یعنی آج یہ جوڑا اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی لو اسٹوری (Akshay Kumar Twinkle Khanna Love Story) سے لے کر ان کی شادی تک کے فیصلے تک پہنچنے کی کہانی کافی مختلف اور دلچسپ ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے دو بچے آرو اور نتارا ہیںاکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی پہلی ملاقات ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے دوران ہوئی تھی ارو پہلی ہی نظر میں اکشے کمار، ٹوئنکل کھنہ کو اپنا دل دے بیٹھے تھے۔ اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ سے لے کر اپنے پیار کا اظہار کیا اور دونوں نے ایک ددوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کردیا، لیکن تب تک دونوں ایک دوسرے کو لے کر اتنے سیریس نہیں تھے۔فلم ’انٹرنیشنل کھلاڑی’ کی شوٹنگ کے دوران دونوں کو اپنے پیار کا احساس ہوا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماں ڈمپل کپاڑیہ سے اس بارے میں بات کی۔لیکن، ڈمپل کپاڑیہ کو پہلے لگتا تھا کہ اکشے کمار گے ہیں۔ بعد میں یہ کنفیوژن ختم ہوا اور دونوں کی شادی ہوئی۔لیکن، دونوں کی شادی میں ایک اور خاص بات ہے اور وہ یہ کہ شادی سے پہلے دونوں کی کنڈلی کا ملان نہیں ہوا۔ بلکہ، ٹوئنکل کھنہ نے اکشے کمار سے شادی سے پہلے ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔یعنی ٹوئنکل کھنہ نے کنڈلی نہیں، بلکہ میڈیکل ٹسٹ کی بنیاد پر اکشے کمار سے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔ اکشے کمار کو بعد

میں اس بات کی اطلاع ملی تھی کہ ٹوئنکل کھنہ نے ان کے رشتہ داروں سے بھی ان کی میڈیکل ہسٹری جمع کی تھی۔یہی نہیں، ٹوئنکل کھنہ نے خود اکشے کمار سے بھی ان کی ہیلتھ کو لے کر سارے سوال کئے تھے۔ اکشے کمار پہلے تو ٹوئنکل کھنہ کی ان سب باتوں سے حیران تھے، لیکن بعد میں انہیں احساس ہوا کہ ٹوئنکل کھنہ صحیح تھیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us