سینیٹ الیکشن ،حکومت کے کس جماعت سےمعاملات طے پاگئے،اپوزیشن جماعتوں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی


لاہور(ویب ڈیسک )سینیٹ الیکشن کے معاملے پرحکومت کے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کےساتھ معاملات طے پاگئے ،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے ترجمان کاکہناہے کہ پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست ق لیگ کودےدی ،پی ٹی آئی کے اراکین ق لیگ کے سینیٹ امیدوارکی حمایت کریں گے،ق لیگ کاسینیٹرکون ہوگاقرعہ چوہدری شجاعت

یاکامل علی آغاکے نام سےنکلے گا،سینیٹ کی 52میں سے پنجاب کی 11نشستوں پرانتخاب ہوگا،پنجاب سے سینیٹ کی ایک نشست کے لیے 42اراکین کے ووٹ درکارہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us